آسٹریلیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو وائٹ واش، ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر کیا اثر پڑا؟

Mar 11, 2024 | 23:06:PM
آسٹریلیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو وائٹ واش، ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر کیا اثر پڑا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کرنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں آسٹریلیا دوسری پوزیشن پر آگیا اور بنگلہ دیش بھی پاکستان سے آ گے۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر دوسری پوزیشن پر آگیا،  نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے جیت کر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں اپنی پوزیشن بہتر کرتے ہوے دوسری پوزیشن پر آ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میں 2 کھلاڑیوں اور ایک ٹیم کو سزا، آخر وجہ بنی؟

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں بھارت کی پہلی پوزیشن ہے جبکہ آسٹریلیا سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے، ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔