وزیراعظم شہباز شریف سے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی ملاقات

Jun 11, 2026 | 13:51:PM
وزیراعظم شہباز شریف سے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نےملاقات کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی بحیثت سابق پارلیمینٹرین ملک کے لئے گراں قدر سیاسی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے وزیر خزانہ کی ملاقات،اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء پیش کر دیا
ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔