سکاٹ لینڈ کی سابق فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن گرفتار

Jun 11, 2023 | 19:30:PM
سکاٹ لینڈ کی سابق فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن گرفتار
کیپشن: نکولا سٹرجن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سکاٹ لینڈ کی سابق فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن گرفتارکرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق نکولا سٹرجن کو پارٹی فنڈنگ میں خوردبرد کے الزام پر گرفتار کیاگیا،جس پر سابق فرسٹ منسٹر کو حراست میں لے لیاگیا، پولیس نے نکولاسٹرجن کی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین کو بڑادھچکا؛ اہم رہنما کااستحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کااعلان