روٹی ،ہانڈی پکانے اور سبزی کاٹنے والی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیوز وائرل

Jun 11, 2021 | 23:05:PM
روٹی ،ہانڈی پکانے اور سبزی کاٹنے والی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیوز وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان اور انڈیا کے سوشل میڈیا پر آمنہ نامی لڑکی اپنی سادگی کی وجہ سے چھا گئی ، آمنہ کی سبزی کاٹنے والی ویڈیو کو ابتک 17 لاکھ سے زائد لوگ لائک کر چکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Amna ???????? (@amna11381)

تفصیلات کے مطابق آمنہ نامی اس عام سی دیہاتی لڑکی کی انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر سادہ ویڈیوز کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ آمنہ کی کبھی روٹی پکانے، کبھی سالن بنانے اور کبھی سبزی کاٹنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوجاتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Amna ???????? (@amna11381)

اس نئی وائرل لڑکی کے بارے میں زیادہ معلومات تو دستیاب نہیں ہیں تاہم انسٹاگرام پر اس کی بائیو میں لکھا ہے " فوٹو لینے کیلئے اچھے کپڑے تو نہیں لیکن خدا کی دی ہوئی مسکراہٹ ضرور ہے۔"

View this post on Instagram

A post shared by Amna ???????? (@amna11381)

یہ بھی پڑھیں: روس کی جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن