کورونا :بھارت میں مزید 3ہزار 403مریض جاں بحق 

Jun 11, 2021 | 10:39:AM
کورونا :بھارت میں مزید 3ہزار 403مریض جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بھارت میں کورونا وبا کے مزید 3 ہزار 403 مریض جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا سے مجموعی طور پر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار سےتجاوزکرگئیں۔ذرائع کے مطابق 91 ہزار266 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 92 لاکھ سے بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:    ایف آئی اے نے ہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا ،جہانگیر ترین