ایف آئی اے نے ہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا ،جہانگیر ترین

Jun 11, 2021 | 10:21:AM
 ایف آئی اے نے ہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا ،جہانگیر ترین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)مہینوں کی طویل تفتیش کے بعد ایف آئی اے نے گرفتار نہ کرنے کو تسلیم کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے بتایا ہے کہ  ہم نے قانون کا سامنا  کیاہے ،لاکھوں کاغذات ایف ائی اے کو جمع کرائے ،انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایف ائی اے نے ہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا ہے ۔

واضح رہے جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو لاکھوں دستاویزات پیش کیں، ان ایف آئی آرز کا بجٹ سے کوئی تعلق نہیں، ہم نے اپنی بے گناہی ثابت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    گورنر پنجاب کی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال