پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، سید خورشید احمد شاہ اور ظاہر شاہ شریک ہوئے جبکہ اکرم خان درانی ، مولانا لطیف الرحمان، مولانا اسعد محمود ، زاہد درانی اور اسجد محمو د بھی شریک ہوئے۔
دونوں پارٹی کے رہنمائوں کے دوران ہونے والی ملاقات میں خیبرپختونخوا سینٹ انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں :سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ