غیرقانونی اسلحہ, نمائش کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن,5 ملزمان گرفتار

Jul 11, 2023 | 10:26:AM
Illegal, weapons, exhibition, crackdown, 5 accused, arrested, 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا فاران یامین)غیرقانونی اسلحہ اوراسکی نمائش کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، پولیس نے 5 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق یکی گیٹ پولیس نے5ملزمان کوگرفتارکیا ہے ، ملزمان پابندی کےباوجودڈالہ میں اسلحہ لیکرگھوم رہےتھے، غیرقانونی اسلحہ اوراسکی نمائش کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال ڈالہ کو بھی تحویل میں لے لیا، ملزمان کو پٹرولنگ کے دوران اسلحہ سمیت گرفتار کیا،ملزمان سے2رائفلیں،1پستول میگزین اورگولیاں برآمد،مقدمہ درج،گرفتار ملزمان میں ناصر، عباس،ضمر عباس،محمد احمد اور عامر شامل۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا، دو اہم رہنماوں نے استعفیٰ دے دیا