عائزہ خان سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔۔نئی تصاویر وائرل

Jan 11, 2022 | 19:17:PM
سوشل میڈیا۔ملبوسات۔تصاویر۔شہرت۔ٹی وی
کیپشن: ٹی وی آرٹسٹ عائزہ خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان کی معروف ٹی وی آرٹسٹ عائزہ خان اپنے کام سے تو شہرت رکھی ہی ہیں مگر انہیں سوشل میڈیا پر ان رہنے کا فن بھی آتا ہے۔


آئے روز نت نئے ملبوسات کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیو وائرل کرنا ان کا مشغلہ ہے۔عائزہ کی ان حرکتوں سے نا صرف نہیں شہرت ملتی ہے وہیں پر ان کے چاہنے والے عائزہ کی ان حرکتوں کو پسند بھی کرتے ہیں۔

ان کے ملبوسات سے ان کی خواتین مداحوں کا بہت فائدہ ہوتا ہے۔وہ ان کے پہنے ہوئے کپڑوں سے متاثر ہو تی ہیں اور نئے نئے فیشن سے انہیں آگاہی ملتی ہے۔


یہ بھی پڑھیں۔ہائے فیشن۔۔پریانکا چوپڑا نےبالوں کاحشر کردیا ۔۔ مداحوں کو پسند آیا۔۔؟