منڈی بہاؤالدین:نامعلوم افراد کی لیگی رہنما کے گھر پر فائرنگ

Feb 11, 2024 | 18:53:PM
منڈی بہاؤالدین:نامعلوم افراد کی لیگی رہنما کے گھر پر فائرنگ
کیپشن: لیگی رہنما مختار بہاول ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(لیاقت نقوی)منڈی بہاؤالدین میں مسلم لیگ ن کے رہنما مختار بہاول کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ن لیگ کے رہنما مختار بہاول کے گھر پر فائرنگ ہے،موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم 4 ملزمان نے آہلہ روڈ پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے ، پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں گاڑیوں کو نقصان پہنچااور عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے ،پولیس کاکہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلئے گئے ہیں اورمزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیر اور لیگی رہنما نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا