محکمہS&GAD پرانی گاڑیوں کو نیلام کرے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی پرانی گاڑیوں کو نیلام کرے گا۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام محکموں سے بیکار گاڑیوں کی تفصیل مانگ لی ہے۔
جنوری میں بیکار اور پرانی گاڑیوں کو نیلام کیا جائے گا۔
اس ضمن میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام محکموں کو مراسلہ لکھا دیا ہے۔
مزید پڑھیں:سرکاری کے بعد نجی یونیورسٹیز کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ ملیں گے