آذربائیجان کے رخصت ہونے والے سفیر کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سےملاقات

Aug 11, 2026 | 21:21:PM
آذربائیجان کے رخصت ہونے والے سفیر کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سےملاقات
کیپشن: آذربائیجان کے رخصت ہونے والے سفیر کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سےملاقات
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) آذربائیجان کے رخصت ہونے والے سفیر  محترم خضر فرہادوف نے آج اسلام آباد میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔

وزیرِ دفاع نے سفیر کی مدتِ ملازمت کے دوران پاکستان-آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی خدمات کو سراہا،دونوں فریقین نے بالخصوص دفاع اور ہوا بازی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیرِ دفاع نے معزز سفیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  راولپنڈی؛ دہشتگرد محمد حسین کی ہلاکت کا معاملہ!راولپنڈی  پولیس کا اہم بیان سامنے  آگیا