وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال پر بات چیت ہوگی، اس کے علاوہ دیگر اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹر’’ ابھشیک گرفتار‘‘