فلم ’’وار 2‘‘ میں ہرتیک روشن اور این ٹی راما رائو جونیئر پہلی بار جلوہ گر ہو نگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکارہرتیک روشن اور این ٹی راما رائو جونیئر فلم ’’وار 2‘‘ کے ذریعے پہلی مرتبہ اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔سلمان خان اور شاہ رخ خان فلم میں بطور مہمان اداکار نظر نہیں آئیؓں گے۔بوبی دیول فلم میں مہمان اداکار کے طور پر نظر آئیں گے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کی حالیہ رپورٹس کےمطابق فلم کی کاسٹ میں توسیع ہونےو الی ہے۔ قبل ازیں یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان فلم میں بطور مہمان اداکار نظر آسکتے ہیں لیکن سپر اسٹار نے تصدیق کی ہے کہ ان میں سے کوئی بھی فلم میں نظر نہیں آئے گا۔ تاہم، بوبی دیول فلم میں مہمان اداکار کے طور پر نظر آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ترپتی ڈمری نےاینیمل‘‘ کی کامیابی کے بعد درست فلمیں منتخب نہیں کیں،سوربھ سچدیوا