بینکوں  نے غیر دعویٰ شدہ ڈیپازٹس اسٹیٹ بینک میں جمع کر دیئے

Aug 11, 2025 | 19:35:PM
 بینکوں  نے غیر دعویٰ شدہ ڈیپازٹس اسٹیٹ بینک میں جمع کر دیئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)ملک بھر میں بینکوں اور ڈی ایف آئیز  نے غیر دعویٰ شدہ ڈیپازٹس اسٹیٹ بینک میں جمع کرا دئیے 

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے ہدایات جاری کی گئی تھیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق غیر دعویٰ شدہ ڈیپازٹس 31 دسمبر 2024 تک کے ہیں ۔

اسٹیٹ بینک نے دعوی جمع کرانے کا طریقہ کار جاری کردیا، دعوی کنندگان ریفنڈ کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :ایم کیو ایم اور قیدی 804 میں کوئی فرق نہیں:شرجیل میمن