گندم کی فی من قیمت میں اضافہ،فلورملز نے آٹا مہنگا کردیا

Aug 11, 2025 | 17:06:PM
گندم کی فی من قیمت میں اضافہ،فلورملز نے آٹا مہنگا کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گندم کی فی من قیمت میں اضافے کے بعدفلور ملز نے بھی آٹا مہنگا کردیا۔
بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد آٹے کا بیس کلوکا تھیلا 1370 روہے کا ہوگیا۔
فلور ملزمالکان کا کہنا ہے کہ گندم کی فی من قیمت 2450 روپے تک پہنچ گئی ہے، گندم کی قیمت بڑھنے کے ساتھ آٹے کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہے،لاہور میں روزانہ سوا دو لاکھ تھیلے آٹے کی طلب ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کا اضافہ
آٹا مہنگا ہونے کے بعد تندوروں پر روٹی کی قیمت بھی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔