تین روزہ تعطیل، سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

Aug 11, 2023 | 15:08:PM
تین روزہ تعطیل، سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) 14 اگست کو تعطیل کے اعلان کے بعد سرکاری و بینک ملازمین کی موجیں لگ گئیں کیونکہ ایک ساتھ تین چھٹیاں کرنے کا موقع مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری اداروں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہونے کے باعث 14 اگست بروز پیر بھی چھٹی مل گئی، جس کے بعد اب سرکاری اور  بینک ملازمین ایک ساتھ تین چھٹیاں کریں گے،ہفتہ کو بینکوں کی چند محدود اور مخصوص برانچیں کھلیں گی،مالیاتی اداروں میں منگل کو معمول کی سرگرمی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں :سانحہ 9 مئی، عمران خان کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج