ملک میں کورونا کے وار کم ہوگئے

Aug 11, 2022 | 11:01:AM
کورونا ,این آئی ایچ,24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک میں کورونا کے وار کم ہوگئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف ایک ہلاکت ہوئی ۔

این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی تشخیص کے لیے ملک بھر میں 11 ہزار 388 ٹیسٹ کیے گیے ،چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 353 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک میں کورونا سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ ایک صفر فیصد ریکارڈ کی گئی۔