لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Aug 11, 2021 | 13:04:PM
لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی 28 اگست سے نہم کے امتحانات کا آغاز سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نہم جماعت کا پہلا پیپر بیالوجی کا لیا جائےگا، 30 اگست کو کمرشل جغرافیہ اور کمپیوٹر ہارڈ وئیر کا پیپر ہوگا، 31 کو ریاضی ، پنجابی اور یکم ستمبر کو ریاضی کا پیپر ہوگا۔

3 ستمبر کو سوکس اور 4 کو فزکس کا پیپر ہوگا 7 ستمبر کو معاشیات اور 8 کو آخری پیپر کیمسٹری کا پیپر ہوگا رواں سال بورڈ کےکسی بھی مضمون کا عملی امتحان نہیں لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی: ڈرائیور 20 کروڑ روپے سے زائد رقم وین سمیت لے اڑا