ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، خطے میں امن قائم کرنےکے عزم کا اعادہ
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات کے لئے میزیں سج گئی ہیں اور فریقین اپنی اپنی ٹیموں کے ساتھ داخلی مشاورت میں مصروف ہو گئے ہیں۔

ایرانی مذاکرات کاروں کی ٹیم کا پہلا اجلاس ہو چکا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی وساطت سے ملنے والی اب تک کی اطلاعات کے تناظر میں اپنی مشاورت کو اپ ٹو ڈیٹ کیا۔
امریکی مذاکرات کاروں کے ساتھ مذاکرات سےقبل ایرانی مذاکرات کاروں کی اہم میٹنگ کی خبر تہران ٹائمز نے سوشل پلیت فارم ایکس پر شئیر کی۔
Iranian negotiating team in Islamabad pic.twitter.com/jdHREUJz0z
— Tehran Times (@TehranTimes79) April 11, 2026