گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان

Apr 11, 2026 | 15:24:PM
 گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
 گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان
 گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان
 گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر وڑائچ)گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں7 جون 2026 کو پولنگ ڈے مقررکیاگیاہے اوراس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔

چیف الیکشن کمشنر راجہ شاہ باز خان نے باضابطہ اعلان کر دیاہے،انتخابات الیکشنزایکٹ 2017 اور جی بی آرڈر 2018 کے تحت ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
نوٹیفکیشن پاکستان گزٹ میں اشاعت کے لیے بھجوا دیا گیاہے۔