جنگ بندی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

Apr 11, 2026 | 15:12:PM
 جنگ بندی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 96.5 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔
دوسری طرف برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول پمپ مالکان نے منافع بڑھانے کامطالبہ کردیا

واضح رہے کہ جنگ بندی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان میں ڈیزل 135 اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آئیں گی اس کا فائدہ فی الفور عوام تک پہنچایا جائے گا۔