پی ایس ایل11 ،آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کراچی پہنچ گئے

Apr 11, 2026 | 11:23:AM
پی ایس ایل11 ،آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کراچی پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ایس ایل سیزن 11  میں شرکت کے لئے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کراچی پہنچ گئے۔
گلین میکسویل نے حیدرآباد کنگزمین کو جوائن کرلیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل: ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار، امپائر کو مداخلت کرنا پڑی
کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان میچ آج شام سات بچے ہوگا جس میں گلین میکسویل حیدرآباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے۔