تیسرے عشرے کی دعا

Apr 11, 2023 | 15:11:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رمضان المبارک اختتام کی جانب گامزن ہے،آج رات مغرب کے بعد تیسرے عشرے کا آغاز ہوجائے گا،آخری عشرہ میں مسلمان اعتکاف میں بیٹھتے ہیں،پاکستان بھر کی مساجد میں اعتکاف کا اہتما م کیا جائے گا۔آخری عشرہ میں تمام مسلمانوں کو اس دعا کا  کثرت سے ذکر کرنا چاہئے۔

دیگر کیٹیگریز: نور رمضان
ٹیگز: