امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Apr 11, 2023 | 10:34:AM
امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی،انٹربینک میں ڈالر ایک روپے16 پیسے مہنگا ہوگیا۔

منگل کے روز کاروبار شروع ہوا تو روپیہ کمزور اور ڈالر تگڑا ہوگیا،انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں امریکی ڈالر 288 روپے کی سطح عبور کرگیا،انٹربینک میں امریکی ڈالر 288 روپے 25 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

ضرور پڑھیں :سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیا کی قیمت مزید بڑھ جائے گی ،ڈالر مہنگا ہونے سے مہنگائی کی رفتار مزید بڑھے گی۔