سنجرانی نے قائم مقام صدر کاعہدہ سنبھال لیا۔شہباز شریف کے حلف کی تقریب 9بجے ہوگی

Apr 11, 2022 | 20:06:PM
حلف۔تقریب۔چیئر مین سینٹ۔علوی۔شہباز شریف
کیپشن:   چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صدر مملکت عارف علوی کی علالت کے باعث چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کاعہدہ سنبھال لیا۔اب قائم مقام صدر  شہباز شریف سے حلف لیں گے۔ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے حلف لینے کی تیاریاں جاری ہیں۔
مسلم لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے مطابق حلف برداری کی تقریب اب رات 9بجے ہوگی۔تقریب میں سول اور عسکری حکام شرکت کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں۔تنخواہوں ،پنشن میں اضافہ۔لیپ ٹاپ سکیم بھی شروع۔شہباز شریف کا فلاحی اقدامات کا اعلان