پی ٹی آئی کے کون کون سے رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں شامل!

Apr 11, 2022 | 12:13:PM
پی ٹی آئی کے کون کون سے رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں شامل!
کیپشن: نام ای سی ایل میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے بڑے بڑے رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر اور شہزاد گل سرفہرست۔

تفصیلات کے مطابق سابق پی ٹی آئی کےجن رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں ڈا لا گیا ہے ان میں سرفہرست وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر اور شہزاد گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔

شہزاد اکبر اور شہزاد گل ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس بغیراجازت باہر نہیں جاسکتے۔

عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل۔ڈی جی ایف آئی اے محم رضوان پی ٹی آئی کے ارسلان خالد کا نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔