پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی سالانہ لانچنگ تقریب

Sep 10, 2025 | 19:40:PM
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی سالانہ لانچنگ تقریب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی سالانہ رپورٹ لانچنگ تقریب کا انعقاد کیاگیا، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے خصوصی طور پر شرکت کی .

تقریب میں لاہور قلندرز کرکٹ ٹرائلز ، لیپ ٹاپ سکیم، ایگریکلچر لون و دیگر جاری سکیموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

پارلیمان سیکرٹری برائے تعلیم و ثقافت فراح ناز کی بھی تقریب میں شرکت، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ گزشتہ سال اپریل میں بطور چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کا چارج لیا ۔