سسرالیوں نے تشدد کر کے خاتون کی جان لے لی، شوہر اورسسر گرفتار

Sep 10, 2025 | 11:07:AM
سسرالیوں نے تشدد کر کے خاتون کی جان لے لی، شوہر اورسسر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)سسرالیوں نے تشدد کر کے خاتون کی جان لے لی،2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ ام ہانی پرسسرالیوں نےڈنڈوں سےتشدد کیا ۔

مقتولہ کے شوہرزین العابدین اورسسر شفیق کوحراست میں لےلیاگیا۔

پولیس نےواقعہ کامقدمہ درج  کر لیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جا ری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سولر صارفین کیلئے بُری خبر، مزید بوجھ ڈال دیا گیا