علی امین گنڈا پور نے سی ایم ہاؤس خالی کر دیا

Oct 10, 2025 | 12:03:PM
علی امین گنڈا پور نے سی ایم ہاؤس خالی کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) علی امین گنڈاپور  نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا ہے۔

 خاندانی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کیا تھا  کہ وہ آج آبائی گاؤں چلے جائیں گے۔

دوسری طرف  پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی علی امین گنڈاپور نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جانے کی بات کی تھی۔

ذرائع نے مزید بتایاکہ علی امین گنڈاپور کے جانے کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس خالی رہ گیا ہے۔

 علی امین گنڈاپور ڈی آئی خان اپنے اہل خانہ کے پاس پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:وزیراعلیٰ کے پی کا استفعیٰ34 گھنٹے بعد بھی گورنر ہاؤس کو نہ مل سکا، آئینی بحران کا خدشہ