قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی ولادت

Nov 10, 2025 | 11:03:AM
قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی ولادت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان کے  انٹرنیشنل کرکٹر حسن نوازکےگھربیٹےکی ولادت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر حسن نواز  نے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔

 مسلسل خراب کارکردگی کے بعد سری لنکا سیریز کے لیےحسن نواز کو ڈراپ کرکے سلیکٹڑز نے فخر زمان کو شامل کرلیا ہے۔

 پی سی بی کے مطابق حسن نواز کو قائد اعظم ٹرافی کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کا  ساتواں مرحلہ 11 نومبر سے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:سری لنکن ٹیم کا راولپنڈی میں ٹریننگ سیشن