پاکستان انگلینڈ کیخلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، محمد عامر

Nov 10, 2023 | 21:12:PM
پاکستان انگلینڈ کیخلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، محمد عامر
کیپشن: محمد عامر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے۔
ایک انٹرویومیں عامر نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی ہوگی۔محمد عامر نے کہا کہ مینجمنٹ اور کھلاڑیوں میں کمیونیکیشن گیپ ختم ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سیمی فائنل میں جانے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کوکتنے رنز کے مارجن سے شکست دیناہوگی؟