توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت 13 نومبر کیلئے مقرر

Nov 10, 2023 | 00:05:AM
توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت 13 نومبر کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)چئیرمین پی ٹی آئی کا توہین الیکشن کمیشن و توہین چیف الیکشن کمشنر کیس 13 نومبر کو سماعت کے لئے مقرر  کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم کی کاروائی کے لئے الیکشن کمیشن نے طلبی کے نوٹس جاری کردیئے،اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن و توہین چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 13 نومبر کو ہوگی جبکہ اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی کے لئے نوٹس جاری کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کا جلسہ لاہور کی بجائے کوئٹہ کرنے کا فیصلہ