بلوچستان کے 4 اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ 109 ٹیسٹ، 1 کیس رپورٹ

Nov 10, 2022 | 23:49:PM
بلوچستان کے 4 اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ 109 ٹیسٹ، 1 کیس رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلوچستان کے 4 اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 109کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔  بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 2 ہے، جبکہ 27 افراد کے کورونا ٹیسٹ نتائج آنا باقی ہیں۔ ترجمان بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں ابتک کورونا کے 36 ہزار 22 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ ابتک کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 378 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ بلوچستان میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 35 ہزار 642 ہے۔