ن لیگ ورکر کنونشن:کارکنان آپس میں لڑ پڑے

Nov 10, 2022 | 21:49:PM
ن لیگ ورکر کنونشن:کارکنان آپس میں لڑ پڑے
کیپشن: ورکر کنونشن
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے ورکر کنونشن میں بدنظمی ۔

ورکر کنونشن کے بعد کارکنان آپس میں لڑ پڑے ۔ ایک دوسروں پر مکوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال ۔ کارکنان پارٹی جھنڈوں کے ڈنڈے ایک دوسروں کو مارتے رہے جھگڑا خرم دستگیر کے ساتھ سیلفی بنانے پر ہوا۔