معرکہ حق کا ایک سال مکمل؛پاک فضائیہ کی بیسزمیں پروقارتقریبات
اصغر خان اکیڈمی رسالپور، ایئرمین اکیڈمی کورنگی اورپی اےایف بیس مصحف سرگودھا میں تقریبات کاانعقادکیاگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پرپاک فضائیہ کی بیسزمیں پروقارتقریبات کاانعقادکیاگیا۔
اصغر خان اکیڈمی رسالپور، ایئرمین اکیڈمی کورنگی کراچی اورپی اےایف بیس مصحف سرگودھا میں تقریبات کاانعقادکیاگیا،ان تقریبات میں مہمانان خصوصی کی جانب سے یادگار شہداء پرحاضری دی گئی،پھول چڑھائے گئے اورفاتحہ خوانی کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:دشمن جان لے !پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں ہوں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
تقریبات میں معرکہ حق کے شہداءاورغازیوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا،تقریبات کےدوران مسلح افواج کے چاق وچوبند دستےنےسلامی بھی پیش کی۔