پاک فوج کی ایک اور بڑی کامیابی، بھارت کا’’اڑی سپلائی ڈپو‘‘ تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاک فوج نے بھارت پر جوابی وار کرتے ہوئے’’اڑی سپلائی ڈپو‘‘ تباہ کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کے دوران پاک فوج کی جانب سے کی گئی کارروائی میں فوج نے بھارت کا ’’اڑی سپلائی ڈپو‘‘بھی تباہ کردیا جو پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کا بڑا وار: راجوڑی میں دہشتگردوں کا سہولت کار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے بھارتی فوج کی کمر توڑ دی ہے،پاکستان کے خلاف جارحیت پر پاک فوج کا بھارت کے خلاف منہ توڑ جواب دینے کا سلسلہ جاری ہے۔