ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری نے نئی گلیمرس تصویریں شیئر کر دیں

May 10, 2021 | 22:32:PM
ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری نے نئی گلیمرس تصویریں شیئر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ان فوٹوز میں سپنا چو دھری ساڑھی پہنے ہوئے کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ہریا نوی ڈا نسر سپنا چودھری سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ہمیشہ اپنی نئی نئی تصاویر اپنے مداحوں کیلئے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں سپنا کی کچھ اور خوبصورت تصویریں سامنے آئیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔
سپنا چودھری اکثر سوشل میڈیا پر اپنے فینزکیلئے وقت نکالتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک فوٹوشوٹ کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان فوٹو میں سپنا ساڑی پہنے ہوئے کافی خوبصورت لگ رہی یہں۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔  سپنا چودھری تصویر میں فلورل ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔ ساڑھی میں اداکارہ کا دیسی انداز مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ اور پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا کو کرکٹ کا شاہ رخ مل گیا