پشاور: بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں دھماکا،2افراد جاں بحق

Mar 10, 2024 | 08:59:AM
خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں میں بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں میں بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق تمام افراد کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی: خاتون کو قتل کرکے لاش ڈرم میں پھینکنے والا شوہر گرفتار

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔