ہماری لگائی گئی پابندیاں بہت خطرناک ہو نگی۔روس کا مغرب کو انتباہ

Mar 10, 2022 | 23:28:PM
پابندیاں۔خطرناک۔روس۔مغرب۔خبر دار۔وزارت خارجہ
کیپشن: روس پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) روس نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے کہا ہے کہ پابندیاں لگانے سے متعلق ہم بڑے پیمانے پر کام کر رہے ہیں جو مغربی ممالک میں بہت شدت سے محسوس کی جائیں گی۔وزارت خارجہ کے شعبہ اقتصادی تعاون کے ڈائریکٹر دمتری بریچی فسکی نے بتایا کہ روس کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیاں بہت خطرناک ہوگی جو مغربی ممالک کو جھنجھوڑ دیں گی۔
یہ بھی پڑھیں۔ روس یوکرین پر کیمیائی حملہ کرسکتا ہے۔امریکا