بھارتی پنجابی کامیڈی فلم تیریاں میریاں ہیرا پھیریاں ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوگی 

Jun 10, 2024 | 23:15:PM
بھارتی پنجابی کامیڈی فلم تیریاں میریاں ہیرا پھیریاں ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوگی 
کیپشن: بھارتی پنجابی کامیڈی فلم تیریاں میریاں ہیرا پھیریاں کا سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)بھارتی پنجابی کامیڈی فلم تیریاں میریاں ہیرا پھیریاں بھی لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کرنے کے حقوق ایس آر فلمز اینڈ ڈسٹری بیوٹر کمپنی نے حاصل کر لئے،فلم کی کاسٹ میں جسویندر بھلہ ، ہربی سانگھا ،یووراج سنگھ ،انیتا دیوگن اور انو سنگھ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،فلم 21جون کو بشرط سنسر سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: المناک کار حادثہ میں سلمان اور شاہ رخ سمیت معروف یوٹیوبرز جاں بحق