9مئی جلاو گھیراو کیس، 15ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

Jun 10, 2023 | 10:49:AM
 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے اور توڑ پھوڑ کا کیس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے 15 ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے اور توڑ پھوڑ کا کیس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے 15 ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

عدالت نے ملزمان کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی۔

مزید پڑھیں:  لاہور ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست 12 جون کو سماعت کیلئے مقرر

ملزمان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج ہے۔