ایف اے ٹی ایف ۔۔آئندہ اجلاس میں ریلیف مل جائیگا ۔۔ شوکت ترین 

Jun 10, 2021 | 21:42:PM
ایف اے ٹی ایف ۔۔آئندہ اجلاس میں ریلیف مل جائیگا ۔۔ شوکت ترین 

  (24نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے اچھی کار کردگی ہے ، آئندہ اجلاس میں ریلیف مل جائیگا ۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے حوالے سے اچھی کارکردگی ہے ، میں اس وقت یہ پیش گوئی نہیں کرسکتا کہ ہم گرے سے وائٹ لسٹ پر آجائیں گے لیکن ان کی کمیٹیوں سے ملنے والا فیڈ بیک خاصہ تسلی بخش ہے۔

 یہ بھی پڑھیں۔اداکارہ منال خا ن نے شادی کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔۔دلچسپ تبصرے