با لی وڈ کنگ شاہ رخ کس مر داداکار سے شا دی کے خوا ہشمند۔۔جا نیے

Jun 10, 2021 | 20:59:PM
با لی وڈ کنگ شاہ رخ کس مر داداکار سے شا دی کے خوا ہشمند۔۔جا نیے

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی شخصیت کا عجیب و غریب رو پ سامنے آیا ہے۔وہ مشہور ہالی وڈ فلم ’بیٹ مین‘ کے ہیرو سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق مشہور ہالی وڈ فلم ’بیٹ مین‘ کے ہیرو کرسچین بیل کے دنیا بھر میں مداح ہیں لیکن حیران کن طور پر دنیا بھر میں مداحوں کی طویل فہرست رکھنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان خود ہالی ووڈ اسٹارکرسچین بیل کے نہ صرف مداح ہیں بلکہ ان سے شادی بھی کرنا چاہتے ہیں۔ 

 ایک ٹی وی انٹریو میں کنگ خان نے کہا تھا کہ اگر یہ عجیب نہ ہوتا تو موقع ملنے پر میں ’بیٹ مین‘ کرسچین بیل سے شادی کرلیتا، میں ان سے بے حد پیار کرتا ہوں۔

شا ہ رخ خان کی اس انوکھی خواہش پر گوری خان کی جانب سے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں ظاہر کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ منال خا ن نے شادی کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔۔دلچسپ تبصرے