سابق رکن اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )سابق رکن اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ رضا ئے الٰہی سے انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ماجد ظہور 2013 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 140 (لاہور-IV) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہبا ز شریف کا ’’آپریشن شعبان‘‘ کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین