سٹیج ڈانسر وفا علی کو عریاں رقص پر نوٹس ، 3 ماہ کی پابندی کا امکان

Jul 10, 2026 | 18:21:PM
 سٹیج ڈانسر وفا علی کو عریاں رقص پر نوٹس ، 3 ماہ کی پابندی کا امکان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )سٹیج کی نامور اداکارہ وفا علی کو عریاں رقص کرنا مہنگا پڑ گیا ،  پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے اداکارہ کو  نوٹس بھجوا دیا ، اداکارہ پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کی جا سکتی ہے ۔

وفا علی منروا تھیٹر فیصل آباد میں ڈراما پرفارم کر رہی ہیں، ڈرامے میں وفا علی نے دوران پرفارمنس عریاں اشارے بازی کی جس پر مانیٹرنگ ٹیم نے رپورٹ کی۔

  پنجاب کونسل آف دی آرٹس  کی جانب سے وفا علی کو آرٹس کونسل فیصل آباد میں  پیش ہوکر تحریری طور پر  جواب داخل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، اداکارہ کو 3 ماہ کی پابندی کا سامنا  ہے۔

یہ بھی پڑھیں :کرک میں پولیس کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک