فیفا ورلڈکپ ؛ کوارٹر فائنل میں مراکش کی شکست پر نورا فتیحی آبدیدہ ،ویڈیووائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی مراکش کی فیفا ورلڈکپ 2026 میں شکست پرآبدیدہ ہوگئیں۔
فرانس کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں مراکش کی 0-2 سے شکست کے بعد نورا فتیحی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔
مراکشی نژاد ابھارتی اداکارہ ماضی میں بھی متعدد مواقع پر مراکش کی فٹبال ٹیم کی بھرپور حمایت کرتی رہی ہیں،اس بار بھی وہ ٹیم کی کامیابی کے لیے پُرامید تھیں تاہم شکست کے بعد ان کی مایوسی واضح نظر آئی۔
Emotions Run High at the FIFA World Cup I Nora Fatehi’s Heartfelt Prayer for Morocco Goes Viral I 24 News HD
— 24 News HD (@24NewsHD) July 10, 2026
فیفاورلڈکپ میں جذبات سے بھرپور انداز!
نورافتحی کی مراکشی ٹیم کی جیت کیلئےدعا کی ویڈیووائرل#FIFAWorldCup #WorldCup2026 #NoraFatehi #Morocco #WorldCupMoments #ViralVideo pic.twitter.com/RakIloPqfv
مراکش کی شکست کے بعد نورا فتحی نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوریز میں دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہانیہ عامرکاصدقہ کیوں دیاتھا؟سینئراداکارراجوجمیل کااہم انکشاف
واضح رہے کہ ٹریفک جام میں پھنس جانے کے بعد نورا فتیحی کو اسٹیڈیم پہنچنے کے لیے کئی کلو میٹر پیدل سفر کرنا پڑاتھا۔