حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنس کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت پنجاب نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا اعلان کردیا۔
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہ میں رننگ بیسک پے پر 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے پنشن میں 5 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: نجی ایئرلائن کی غفلت،لاہورسےکراچی جانےوالے مسافرکو جدہ پہنچا دیا