دبئی میں کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا  

Jul 10, 2025 | 21:20:PM
دبئی میں کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)دبئی میں اب ایئر لائنز ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ہوسکے گا۔ 

اس حوالے سے دبئی ایئرپورٹ کے حکام کا عالمی کرپٹو حکام کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، جس کے تحت اماراتی ایئر لائنز کے ٹکٹس کی خریداری کیلئے کرپٹو کرنسی قابل قبول ہوگی۔ 

حکومت دبئی کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری میں بھی کرپٹو کرنسی سے شاپنگ ممکن ہوگی۔

دبئی کے حکام پُرعزم ہیں کہ دبئی کا ڈیجیٹل وژن کرپٹو کرنسی سے مربوط ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں:اولمپیئن ارشد ندیم فٹنس مسائل کا شکار، اہم ایونٹ سے دستبردار