حج 2026 کےلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی۔
نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل پر اب حج رجسٹریشن 11 جولائی تک جاری رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں:ملک بھرمیں طوفانی بارش، بجلی کا نظام درہم برہم،الرٹ جاری
عازمین حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل جمعہ کے روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اب تک تین لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔